یہ تیل خالص اجزاء اور جڑی بوٹیوں کو پکا کر بنایا گیا ہے۔ اس تیل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بالوں سے متعلق تمام مسائل کا شرطیہ خاتمہ کرتا ہے۔
یہ آپ کے بالوں کو لمبا کرے گا۔ بالوں کو گرنے سے روکے گا۔ خشکی کو ختم کرے گا۔ بالوں کو گھنا کرے گا۔ جو بال پتلے ہو چکے ہیں ان میں دوبارہ سے جان بھر دے گا۔
بالوں کے تمام مسائل کے لئے کارآمد ہے۔ مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔